Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

معرکہ حق اور یوم آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا آغاز آج سے،صدر ، وزیراعظم شرکت کریں گے

Web Desk by Web Desk
اگست 13, 2025
in پاکستان
0
معرکہ حق اور یوم آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا آغاز آج سے،صدر ، وزیراعظم شرکت کریں گے

اسلام آباد : پاکستان میں معرکہ حق اور یوم آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا آغاز آج رات 8 بجے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں ہوگا۔ اس تقریب میں صدر مملکت آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا اور دیگر اہم شخصیات شریک ہوں گی۔

اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی تقریب میں شرکت کریں گے، جبکہ جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ مزید برآں، ملی نغمے اور میوزیکل شو کا انعقاد بھی کیا جائے گا تاکہ لوگوں میں حب الوطنی کا جذبہ اجاگر کیا جا سکے۔

دوسری جانب، تمام اہم سیاسی جماعتوں نے بھی جشن آزادی کی تقریبات کو پروقار طریقے سے منانے کا عہد کیا ہے۔ ان جماعتوں کے قائدین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جشن آزادی کے موقع پر فضول خرچی سے گریز کریں اور اپنی رقوم و عطیات غریب، نادار، یتیموں، مسکینوں اور مستحق افراد کو دیں تاکہ وہ بھی آزادی کے جشن میں شریک ہو سکیں۔

Previous Post

شہرِ قائد میں اوور 40 ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپس کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا

Next Post

گورنر ہاؤس سندھ میں معرکہ حق، یوم آزادی کا جشن ، آتشبازی کا شاندار مظاہرہ، آسمان پر رنگ و نور چھا گیا

Next Post
گورنر ہاؤس سندھ میں معرکہ حق، یوم آزادی کا جشن ، آتشبازی کا شاندار مظاہرہ، آسمان پر رنگ و نور چھا گیا

گورنر ہاؤس سندھ میں معرکہ حق، یوم آزادی کا جشن ، آتشبازی کا شاندار مظاہرہ، آسمان پر رنگ و نور چھا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم