Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت کی بلاجواز جارحیت کے جواب میں ہم نے تحمل، حکمت اوربھرپورقوت سے دفاع کیا: صدر زرداری

Web Desk by Web Desk
اگست 14, 2025
in پاکستان
0

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کی بلاجواز جارحیت کے جواب میں ہم نے تحمل، حکمت اور بھرپور قوت سے ملک کا دفاع کیا۔

یومِ آزادی اور معرکہ حق کی فتح کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ دنیا نے دیکھا، پاکستان امن چاہتا ہے مگر اپنی خود مختاری، سالمیت کے تحفظ کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔صدر پاکستان کا کہنا تھا بھارت کی بلاجواز جارحیت کے جواب میں ہم نے تحمل، حکمت اوربھرپورقوت سے ملک کا دفاع کیا۔

انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں فتح ہمارے عوام کے لیے نئے اعتماد کا ذریعہ بنی، آج دنیا پاکستان کو ایسے ملک کے طورپر دیکھتی ہے جو امن کا خواہاں ہے مگر دباؤ کے آگے نہیں جھکتا، ہم متحد، یکسو اور مشترکہ مقصد کیلئے پرعزم ہوں تو ہر شعبے میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔صدر زرداری نے اس موقع پر کشمیری بھائیوں کو بھی یاد رکھا اور کہا کہ کشمیریوں کی جرات، انصاف اور حقِ خودارادیت کی جدوجہد ہمارے دل کے قریب ہے، پاکستان کشمیروں کی غیرمتزلزل سفارتی، اخلاقی وسیاسی حمایت جاری رکھے گا۔

Previous Post

ملک بھر میں آج 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

Next Post

چوبارہ میں یومِ آزادی کی پُروقار تقریب

Next Post
چوبارہ میں یومِ آزادی کی پُروقار تقریب

چوبارہ میں یومِ آزادی کی پُروقار تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم