Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

یوم آزادی پر پاکستان مونومنٹ اسلام آباد پر پرچم کشائی کی تقریب، وزیر اعظم شہباز شریف مہمان خصوصی

Web Desk by Web Desk
اگست 14, 2025
in پاکستان
0
یوم آزادی پر پاکستان مونومنٹ اسلام آباد پر پرچم کشائی کی تقریب، وزیر اعظم شہباز شریف مہمان خصوصی

اسلام آباد : اسلام آباد میں پاکستان مونومنٹ پر یوم آزادی کی مناسبت سے پروقار پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر وفاقی وزراء اور مختلف سکولوں کے بچوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

ثقافتی لباس میں ملبوس ننھے بچوں نے وزیر اعظم کا استقبال پھولوں کے گلدستے دے کر کیا، جس نے تقریب میں خاص رنگ بھرا۔ ملی جذبے کے ساتھ قومی ترانہ پڑھا گیا اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی۔تقریب کے اختتام پر وزیر اعظم نے یادگار پاکستان پر پھول رکھ کر شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔

Previous Post

پاک فوج ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یومِ آزادی پر قوم کو پیغام

Next Post

یومِ آزادی پر پنجاب بھر میں جشنِ آزادی کی تاریخ ساز تقریبات

Next Post
یومِ آزادی پر پنجاب بھر میں جشنِ آزادی کی تاریخ ساز تقریبات

یومِ آزادی پر پنجاب بھر میں جشنِ آزادی کی تاریخ ساز تقریبات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم