Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان شاہینز کی پہلی کامیابی ، ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز میں بنگلادیش اے کو 79 رنز سے شکست

Web Desk by Web Desk
اگست 15, 2025
in کھیل
0
پاکستان شاہینز کی پہلی کامیابی ، ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز میں بنگلادیش اے کو 79 رنز سے شکست

ڈارون : آسٹریلیا میں کھیلے گئے ٹاپ اینڈ ٹی20 سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو زبردست انداز میں 79 رنز سے شکست دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے۔

خواجہ نافع نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 چوکے اور 2 چھکے لگا کر 61 رنز اسکور کیے، جبکہ یاسر خان نے 7 چوکے اور 2 چھکوں کی مدد سے 62 رنز بنائے۔ عبدالصمد بھی 56 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔جواب میں بنگلادیش اے ٹیم 17ویں اوور میں صرف 148 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان شاہینز کی طرف سے فیصل اکرم اور سعد مسعود نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں۔ اب پاکستان شاہینز اپنا اگلا میچ ہفتے کو پرتھ سکارچر اکیڈمی کے خلاف کھیلے گا۔

Previous Post

یومِ آزادی پر بابراعظم، شاہین آفریدی اور فخر زمان کا قوم کے نام پیغام

Next Post

رافیل سمیت بھارتی طیارے گرانے والے شاہین پہلی بار منظر عام پر آگئے

Next Post
رافیل سمیت بھارتی طیارے گرانے والے شاہین پہلی بار منظر عام پر آگئے

رافیل سمیت بھارتی طیارے گرانے والے شاہین پہلی بار منظر عام پر آگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم