Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امیربالاج قتل کیس میں عدالت کا نامزد ملزم گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

Web Desk by Web Desk
اگست 16, 2025
in پاکستان
0
فیصل آباد : انسداد دہشتگردی عدالت نے9 مئی کیسز میں عمر ایوب ، شبلی فراز سمیت 108 ملزمان کو سزائیں سنا دیں

لاہور کی سیشن عدالت نے امیربالاج قتل کیس میں نامزد ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔

ڈیوٹی ایڈیشنل سیشن جج اورنگزیب نےعبوری درخواست ضمانت پرسماعت کی،درخواست گذار نےموقف اختیارکیاکہ امیر بالاج کے قتل میں ملوث نہیں ذاتی رنجش کی بنیاد پر مقدمہ میں نامزد کیا گیا

پولیس کے روبرو پیش ہوکرشامل تفتیش ہونا چاہتا ہوں خدشہ ہے پولیس گرفتار کرلے گی۔عدالت عبوری ضمانت منظورکرے دوران سماعت پولیس نےبتایاکہ ملزم شامل تفتیش نہیں ہوا۔عدالت نے ملزم کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا،عدالت نے ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں یکم ستمبر تک توسیع کردی،تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

Previous Post

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ٹیلیفونک رابطہ

Next Post

نواز شریف کا خیبر پختونخوا میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

Next Post
نواز شریف کا خیبر پختونخوا میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

نواز شریف کا خیبر پختونخوا میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم