Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

16 سالہ آمنہ شگری نے 7027 میٹر بلند سپانٹک چوٹی سر کر کے تاریخ رقم کر دی

Web Desk by Web Desk
اگست 18, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان, کھیل
0
16 سالہ آمنہ شگری نے 7027 میٹر بلند سپانٹک چوٹی سر کر کے تاریخ رقم کر دی

شگر: شگر کی نوجوان کوہ پیما آمنہ شگری نے 7027 میٹر بلند سپانٹک چوٹی سر کر ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ آمنہ نے یہ کامیابی ساتھی کوہ پیما محبوب علی کے ساتھ مل کر حاصل کی۔

چوٹی پر پہنچ کر آمنہ شگری نے قومی پرچم سبز ہلالی کو لہرا کر ملک کا نام روشن کیا۔ اس کے ساتھ ہی آمنہ شگری شگر کی پہلی خاتون کوہ پیما بن گئیں جنہوں نے سات ہزار میٹر سے بلند چوٹی کو فتح کیا ہے۔قبل ازیں آمنہ شگری نے 6000 میٹر بلند خسر گنگ چوٹی سر کرنے کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے اور وہ ٹو ایکسپڈیشن ٹیم کی رکن بھی رہ چکی ہیں۔آمنہ شگری نے کہا ہے کہ میری یہ کامیابی میں پاکستان کے نام وقف کرتی ہوں، اور میرا خواب ہے کہ دنیا کی دوسری سب سے بلند چوٹی، ماؤنٹ ٹو، پر بھی سبز ہلالی پرچم لہرا سکوں۔

Previous Post

این ڈی ایم اے : ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وارننگ جاری

Next Post

ایمل ولی خان کا 23 اگست کا امن مارچ ملتوی، خیبر پختونخوا کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ

Next Post
ایمل ولی خان کا 23 اگست کا امن مارچ ملتوی، خیبر پختونخوا کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ

ایمل ولی خان کا 23 اگست کا امن مارچ ملتوی، خیبر پختونخوا کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم