Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آج سے مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان، کراچی میں بھی بارش متوقع

Web Desk by Web Desk
اگست 18, 2025
in پاکستان, موسم
0
کل سے ملک بھر میں پری مون سون کی بارشیں شروع ہونے کا امکان

کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں آج سے مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات کو بوندا باندی ہوئی جبکہ ڈی آئی خان میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کا امکان ہے جبکہ آج سے مون سون کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔

اسلام آباد، پنجاب،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بھی شدید بارشیں ہوسکتی ہیں،راولپنڈی،مری ، گلیات ، جہلم ، چکوال اور اٹک میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشات ہیں۔دوسری جانب سندھ کے مختلف علاقوں اور بلوچستان میں 22 اگست تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

ادھر دریائے سندھ میں تربیلا ،کالا باغ ، چشمہ اور تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کے سیلاب ہیں جبکہ گڈ وبیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے ۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطا بق دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی اور گنڈا سنگھ والا پر بھی نچے درجے کے سیلاب ہیں ۔

Previous Post

ایکس پر نئی سہولت: تصویر کو ایک کلک میں ویڈیو میں بدلنے کا فیچر متعارف

Next Post

2022کے سیلاب کے بعد حکومت کو اربوں ڈالر امداد ملی جو مستحقین تک نہ پہنچی: اسد قیصر

Next Post
2022کے سیلاب کے بعد حکومت کو اربوں ڈالر امداد ملی جو مستحقین تک نہ پہنچی: اسد قیصر

2022کے سیلاب کے بعد حکومت کو اربوں ڈالر امداد ملی جو مستحقین تک نہ پہنچی: اسد قیصر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم