Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایران میں تیل کے ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی

Web Desk by Web Desk
اگست 18, 2025
in بین الاقوامی
0
ایران میں تیل کے ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی

ایران میں تیل کے ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔

آتشزدگی جنوبی تہران میں واقع آئل اسٹوریج میں ہوئی ۔ شعلے اور دھوئیں کے بادل دور دور تک دیکھے گئے۔ آگ نے ڈپو کے متعدد بلاکس کو متاثر کیا ۔فائربریگیڈ کی گاڑیاں جلد ہی موقع پر پہنچ گئیں ۔ فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آگ لگنے وجہ بھی معلوم نہیں ہو سکی۔

Previous Post

حافظ آباد: 3 افراد کو قتل کرکے لاشیں جلانے والا ملزم بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار

Next Post

سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی ہر ممکن مدد میں پاک فوج ثابت قدم

Next Post
سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی ہر ممکن مدد میں پاک فوج ثابت قدم

سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی ہر ممکن مدد میں پاک فوج ثابت قدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم