Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

نواز شریف کی قیادت میں ترقی کاسفر جاری رکھیں گے: عطا تارڑ

Web Desk by Web Desk
اگست 18, 2025
in پاکستان
0
نواز شریف کی قیادت میں ترقی کاسفر جاری رکھیں گے: عطا تارڑ

علی پورچٹھہ: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ترقی کاسفر جاری رکھیں گے۔

ایم پی اے عدنان افضل چٹھہ کی جانب سے این اے 66 میں ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں مسلم لیگ ن کا ورکرز کنونشن ہوا۔وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے مثبت اقدامات سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہوئی ہے، پاکستان ناقابل تسخیر ہے، ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ معرکہ حق بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے بعد پاکستان کو دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

Previous Post

پاک امریکا تعلقات مثبت اور ترقی کی راہ پر گامزن ہیں: رضوان سعید شیخ

Next Post

شجر کاری مہم پاکستان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: صدر مملکت

Next Post
پاکستان کو بھائی چارے، ہم آہنگی اور یکجہتی کے ذریعے خوشحال بنانے کی ضرورت ہے، آصف زرداری

شجر کاری مہم پاکستان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: صدر مملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم