Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ٹرمپ کا2026کے انتخابات سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرنے کا اعلان

Web Desk by Web Desk
اگست 19, 2025
in بین الاقوامی
0
کئی ممالک ابراہم معاہدے کا حصہ بننے والے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2026 کے انتخابات کے حوالے سے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام امریکی ریاستوں کو وفاقی حکومت کی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ انتخابی عمل میں ہم آہنگی کے لیے صدارتی حکم نامہ جاری کیا جائے گا اور ریاستی خودمختاری کو قومی مفاد کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ میل اِن بیلٹ اور ووٹنگ مشینوں کے خلاف تحریک شروع کریں گے۔ انہوں نے میل اِن بیلٹس کو ختم کرنے کی قیادت کرنے کا اعلان کیا اور ووٹنگ مشینوں کو غیر مؤثر، مہنگا اور متنازعہ قرار دیا۔ٹرمپ کے مطابق 2026 کے انتخابات سے پہلے یہ صدارتی حکم نامہ جاری کیا جائے گا تاکہ انتخابی عمل کو بہتر بنایا جا سکے۔

Previous Post

مسلم لیگ ن نے رانا ثنااللہ کو سینیٹ جنرل نشست کا ٹکٹ جاری کر دیا

Next Post

قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے مقدمات کے نمٹانے کے لیے وقت کی حد مقرر کر دی

Next Post
قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے مقدمات کے نمٹانے کے لیے وقت کی حد مقرر کر دی

قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے مقدمات کے نمٹانے کے لیے وقت کی حد مقرر کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم