لاہور: مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کی خالی نشست پر سینیٹ انتخابات کے لیے رانا ثنااللہ کو جنرل نشست کا ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔
یہ نشست اعجاز چوہدری کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی تھی۔مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اس ٹکٹ کی منظوری دی ہے۔ سینیٹ انتخاب 9 ستمبر کو منعقد ہوگا۔