رزلٹ معلوم کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
BOARD OF INTERMEDIATE AND SECONDARY EDUCATION DERA GHAZI KHAN Online Result For SSC (Part-I) 1st Annual 2025
لاہور بورڈ کے مطابق، نتائج کا باضابطہ اعلان صبح 10 بجے کیا جائے گا، جس کے بعد طلبہ اپنا نتیجہ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر چیک کر سکیں گے۔لاہور بورڈ میں نتائج کا اعلان سیکرٹری رضوان نزیر اور کنٹرولر امتحانات پروفیسر توصیف الرحمٰن کریں گے۔رواں برس لاہور بورڈ کے تحت 3 لاکھ سے زائد طلبہ نے نویں جماعت کے امتحانات میں شرکت کی تھی۔ بورڈ حکام کے مطابق نتائج کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔