Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی میں بارش: فضائی آپریشن متاثر، 5 پروازیں لینڈ نہ کرسکیں، متبادل ائیرپورٹس پر موڑا گیا

Web Desk by Web Desk
اگست 20, 2025
in پاکستان, موسم
0
کراچی میں بارش: فضائی آپریشن متاثر، 5 پروازیں لینڈ نہ کرسکیں، متبادل ائیرپورٹس پر موڑا گیا

کراچی میں موسلا دھار بارش کے باعث فضائی آپریشن شدید متاثر ہواہے، متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہیں۔

شہر قائد میں منگل کی صبح شروع ہونے والی موسلا دھار بارش نے جہاں معمولات زندگی کو شدید متاثر کیاہے وہیں جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن بھی شدید متاثر ہوا ہے۔بارش کہ وجہ سے 5 پروازیں لینڈ نہ کرسکیں اور انہیں متبادل ائیرپورٹس پر موڑا گیا جبکہ مختلف ائیرپورٹس کی 14 پروازیں منسوخ کردی گئیں، 82 میں تاخیر ہے۔

کراچی پہنچی پرواز ای آر 501 دو بار لینڈنگ میں ناکامی پر واپس اسلام اباد بھیجی گئی۔ لاہور کراچی پی اے 405 اور دبئی کی پرواز ایف زیڈ 335 کو ملتان ائیرپورٹ اتارا گیا۔اسکردو کراچی کی پرواز 1 گھنٹہ انتظار اور لینڈنگ میں ناکامی پر سکھر اتاری گئی۔ جدہ کراچی کی نجی ائیر کی پرواز ای ار 812 کو اسلام منتقل کیا گیا۔

اس کے علاوہ کراچی سے سکھر، کوئٹہ اور اسلام اباد کی 6 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ کراچی سے دبئی کی نجی ائیر لائن کی 2 چارٹڈ پروازیں بھی منسوخ کی گئیں۔دبئی لاہور کی نجی ایئر کی 2 پروازیں پی اے 416، 417 اور گلگت اسلام اباد کی قومی ائیر کی 4 پروازیں بھی منسوخ کر دی گئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام اباد ائیرپورٹ کی 20 پروازوں میں 1 سے 7 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ اسلام اباد کراچی کے مابین 11 پروازوں میں 1 سے 6 گھنٹے تاخیر ہوئی۔

Previous Post

حیدرآباد، جامشورو سمیت سندھ کے کئی شہروں میں بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

Next Post

کراچی میں جاری موسلادھار بارش کے باعث انٹرنیٹ اور موبائل سروس متاثر

Next Post
کراچی میں جاری موسلادھار بارش کے باعث انٹرنیٹ اور موبائل سروس متاثر

کراچی میں جاری موسلادھار بارش کے باعث انٹرنیٹ اور موبائل سروس متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم