Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

Web Desk by Web Desk
اگست 22, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد : پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی، جس میں دونوں جانب سے علاقائی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین ہر موسم کی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور علاقائی و بین الاقوامی فورمز پر تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔چینی وزیر خارجہ نے پاکستان کی خودمختاری اور ترقی کے لیے چین کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا، جبکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چین کے مستقل تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

Previous Post

چینی وزیر خارجہ کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

Next Post

میوزک میلے کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر آئرئش بینڈ کو اسٹیج سے اتار دیا گیا

Next Post
میوزک میلے کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر آئرئش بینڈ کو اسٹیج سے اتار دیا گیا

میوزک میلے کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر آئرئش بینڈ کو اسٹیج سے اتار دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم