Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

صدر مملکت نے 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا

Web Desk by Web Desk
اگست 23, 2025
in پاکستان
0
صدر مملکت نے 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11واں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) تشکیل دے دیا۔

وزیرخزانہ کمیشن کے سربراہ اور چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ ارکان ہوں گے، چاروں صوبوں سے ایک ایک ماہر کو بھی کمیشن میں شامل کیا گیا ہے۔کمیشن کے ارکان کی تعداد 9 ہوگی۔پنجاب حکومت سے ناصرمحمود کھوسہ بطور ماہر این ایف سی کے رکن ہوں گے، سندھ حکومت کی جانب سے اسد سعید، خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ڈاکٹر مشرف رسول اور بلوچستان حکومت کی طرف سے فرمان اللہ بطور ماہر این ایف سی کے رکن ہوں گے۔

وزارت خزانہ نے نیشنل فنانس کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن اور ٹرمز آف ریفرنس جاری کردیے۔ٹی او آرز کے مطابق این ایف سی صدر مملکت کو وفاق اور صوبوں کے درمیان نیٹ ٹیکسزکی تقسیم سے متعلق سفارش کرے گا۔اس کے علاوہ این ایف سی وفاقی حکومت کی جانب سے صوبوں کو گرانٹ ان ایڈ کی تیاری کی سفارش بھی کرے گا۔

Previous Post

روسی صدر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے سخت شرائط رکھ دیں

Next Post

بھارتی آبی جارحیت: پاکستان کیجانب پانی چھوڑ دیا، گنڈا سنگھ والا پر سیلابی صورتحال

Next Post
بھارتی آبی جارحیت: پاکستان کیجانب پانی چھوڑ دیا، گنڈا سنگھ والا پر سیلابی صورتحال

بھارتی آبی جارحیت: پاکستان کیجانب پانی چھوڑ دیا، گنڈا سنگھ والا پر سیلابی صورتحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم