Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حضرت بابا بلھے شاہؒ کے 256 ویں عرس کی تقریبات اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر

Web Desk by Web Desk
اگست 25, 2025
in پاکستان
0
حضرت بابا بلھے شاہؒ کے 256 ویں عرس کی تقریبات اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر

قصور : حضرت بابا بلھے شاہؒ کے 256 ویں عرس کی مناسبت سے جاری تقریبات کا اختتام اجتماعی دعا کے ساتھ ہوا۔

عرس کی آخری دعا رات 3 بجے پیر علی حیدر شاہ نے کی، جس میں ملک کی سلامتی، پاک فوج کے شہداء اور ان کے خاندانوں کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ دعا میں پاکستان کی حفاظت اور عوام کی خوشحالی کے لیے بھی دعا کی گئی۔منیجر اوقاف قصور نے بتایا کہ دعا کے دوران سیلاب زدگان اور فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے بھی دعا کی گئی تاکہ وہ اپنے مشکل حالات سے نجات پا سکیں۔

اختتامی تقریب میں سیکڑوں عقیدت مندوں نے شرکت کی، جنہوں نے حضرت بابا بلھے شاہؒ کی تعلیمات کو یاد کیا اور ان کی درگاہ پر عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ اس کے علاوہ اس موقع پر قصور کے تمام مکاتب فکر کے لوگ ایک ساتھ جمع ہوئے اور ملک میں امن و سکون کے لیے دعا کی۔

Previous Post

سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش منزل کون؟ پاکستان یا بھارت

Next Post

غزہ کے بچوں کے لیے بھی ویسی ہی ہمدردی دکھائیں جیسی یوکرینی بچوں کے لیے دکھائی ، ترک خاتون اول

Next Post
غزہ کے بچوں کے لیے بھی ویسی ہی ہمدردی دکھائیں جیسی یوکرینی بچوں کے لیے دکھائی ، ترک خاتون اول

غزہ کے بچوں کے لیے بھی ویسی ہی ہمدردی دکھائیں جیسی یوکرینی بچوں کے لیے دکھائی ، ترک خاتون اول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم