Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پائیدار ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: احسن اقبال

Web Desk by Web Desk
اگست 25, 2025
in پاکستان
0
پائیدار ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عوام کی خدمت ہی ہمارا اولین فرض ہے، عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2018 میں آنے والی تبدیلی نے ملک کو شدید نقصان پہنچایا، ملک میں ترقی کا پہیہ روکا گیا، گزشتہ دور میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، ہم ملک کو جدید خطوط پر لے کر چل رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اڑان پاکستان پروگرام ترقی وخوشحالی کا ضامن ہے، سیاسی استحکام ہی ملک کی ترقی کا راستہ ہے۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ نظام میں بہتری کیلئے اے آئی کا استعمال بڑھ رہا ہے، مصنوعی ذہانت آج کے دور کی ضرورت بن چکی ہے، بدلتے رجحانات سے ہم آہنگ ہونا بہت ضروری ہے۔

Previous Post

محسن نقوی کاایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ , پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کی پیشکش کر دی

Next Post

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ

Next Post
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم