Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ

Web Desk by Web Desk
اگست 25, 2025
in پاکستان
0
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ

کوئٹہ: کوئٹہ سے پشاورجانے والی جعفر ایکسپریس کو دو روز کے لیے منسوخ کر دیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفرایکسپریس آج اورکل پشاور نہیں جائے گی جبکہ آج پشاور سے کوئٹہ کیلئے بھی جعفر ایکسپریس کو منسوخ کیا گیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی منسوخی کی وجہ بارشوں سے پیدا صورتحال ہے۔

واضح رہے کہ جعفر ایکسپریس چاروں صوبوں کو آپس میں ملانے والے ٹرین ہے جسے بار بار دہشت گردی کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے، جعفر ایکسپریس کا سفرسب سے دلچسپ مگر پرخطر قرار دیا جاتا ہے۔یہ ٹرین سرسبز میدانوں، دریاؤں، پہاڑوں، گھاٹیوں میں سے گزرتی مسافروں کو قدرتی نظارے فراہم کرتی منزلِ مقصود تک پہنچاتی ہے۔

Previous Post

پائیدار ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: احسن اقبال

Next Post

آزاد کشمیر میں بارشوں سے 23 افراد جاں بحق، 290 گھر مکمل تباہ: رپورٹ

Next Post
آزاد کشمیر میں بارشوں سے 23 افراد جاں بحق، 290 گھر مکمل تباہ: رپورٹ

آزاد کشمیر میں بارشوں سے 23 افراد جاں بحق، 290 گھر مکمل تباہ: رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم