Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مکی آرتھر نے بابراعظم اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے غیر موزوں کھلاڑی قرار دیدیا

Web Desk by Web Desk
اگست 27, 2025
in کھیل
0
مکی آرتھر نے بابراعظم اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے غیر موزوں کھلاڑی قرار دیدیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر اور سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بابراعظم اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کے لیے غیر موزوں قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ دونوں اچھے کھلاڑی ہیں لیکن کرکٹ تبدیل ہو چکی ہے، بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کے لیے موزوں نہیں ہیں۔مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم کے موجودہ کوچ مائیک ہیسن کی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ ہیسن اور سلمان علی آغا اپنے پلان کے مطابق کرکٹ کھیلنا چاہتےہیں۔واضح رہے کہ حال ہی میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں بابر اعظم اور محمد رضوان کو شامل نہیں کیا گیا۔

Previous Post

سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ، وکالتی خدمات جاری رکھنے کا اعلان

Next Post

علی ظفر بہت پیارا آدمی ہے، میری ہر ہفتہ اس سے بات ہوتی ہے: سونو نگم

Next Post
علی ظفر بہت پیارا آدمی ہے، میری ہر ہفتہ اس سے بات ہوتی ہے: سونو نگم

علی ظفر بہت پیارا آدمی ہے، میری ہر ہفتہ اس سے بات ہوتی ہے: سونو نگم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم