Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جہاں جیت کا یقین، وہاں مقابلہ اور جہاں ہار یقینی وہاں بائیکاٹ، خواجہ آصف کی پی ٹی آئی پر تنقید

Web Desk by Web Desk
اگست 27, 2025
in پاکستان
0
جہاں جیت کا یقین، وہاں مقابلہ اور جہاں ہار یقینی وہاں بائیکاٹ، خواجہ آصف کی پی ٹی آئی پر تنقید

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ضمنی الیکشن سےمتعلق پی ٹی آئی کے فیصلوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

پی ٹی آئی کی جانب سے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ پر خواجہ آصف نے کہا کہ جہاں کرسی اور حکومت ہو، وہاں الیکشن شوق سے،جہاں عوام کا فیصلہ ہو، وہاں بائیکاٹ ہو۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں الیکشن لڑنے کو تیار ہیں کیونکہ وہاں اپنی حکومت ہے، اپنی مرضی کا نتیجہ نکال سکتے ہیں مگر پنجاب میں الیکشن سے راہِ فرار ہے کیونکہ عوام کی طاقت سے شکست یقینی ہے، خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے سہارے کھڑے ہیں جب کہ پنجاب میں عوامی فیصلہ سہنے کی ہمت نہیں۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ یہ الیکشن نہیں، اپنی مرضی کا کھیل ہے،جہاں جیت کا یقین، وہاں مقابلہ اور جہاں ہار یقینی وہاں بائیکاٹ کردیا جائے، یہ عوامی اعتماد سے نہیں بلکہ سرکاری مشینری سے الیکشن جیتنے کے خواہشمند ہیں۔

Previous Post

شدید سیلابی صورتحال: پنجاب حکومت نے سول انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب کرلی

Next Post

بھارت نے دریائے راوی میں 2 لاکھ کیوسک کا ریلا چھوڑ دیا، پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی

Next Post
بھارت نے دریائے راوی میں 2 لاکھ کیوسک کا ریلا چھوڑ دیا، پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی

بھارت نے دریائے راوی میں 2 لاکھ کیوسک کا ریلا چھوڑ دیا، پنجاب کے متعدد علاقوں میں سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم