Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

منال اور احسن کی انسٹا پوسٹ سے علیحدگی کی خبریں دم توڑ گئیں

Web Desk by Web Desk
اگست 29, 2025
in شوبز
0
منال اور احسن کی انسٹا پوسٹ سے علیحدگی کی خبریں دم توڑ گئیں

پاکستان کی مشہور اداکارہ منال خان کی انسٹا پوسٹ کے بعد ان کی شوہر اور اداکار احسن محسن سے طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں ۔

اداکارہ منال خان اور احسن محسن کے درمیان طلاق کی افواہیں اس وقت سامنے آئیں جب سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر منال کی انسٹا پروفائل کے اسکرین شاٹ سے دعویٰ کیا گیا کہ کہ حال ہی میں اداکارہ منال کی انسٹا پروفائل سے شوہر احسن محسن کا نام ہٹادیا گیا ہے۔

ان پیجز پر شیئر کیے گئے اسکرین شاٹس کے مطابق اداکارہ کی انسٹاپروفائل پر پہلے ان کا نام منال احسن درج تھا جو کہ اب منال خان ہے۔ان دعوؤں کے بعد جہاں منال اور احسن کے درمیان طلاق کی افواہوں نے زور پکڑلیا، وہیں شوبز کی خوبصورت جوڑی کے درمیان طلاق کی افواہوں پر مداحوں میں بھی تشویش دوڑ گئیاس کے بعد متعدد صارفین منال اور احسن کو ہمیشہ ای کساتھ دیکھنے کیلئے دعاگو نظر آئے تو وہیں کچھ صارفین نے ان افواہوں پر افسوس کا بھی اظہار کیا۔ْ

متعدد صارفین کا کہنا تھاکہ منال خان کی انسٹاپروفائل پر شروع ہی سے منال خان درج ہے ۔تاہم اب منال خان کی جانب سے شوہر احسن محسن کے ساتھ شیئر کی گئی انسٹا ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ شوبز جوڑی کے درمیان علیحدگی جیسی افواہوں میں کوئی سچائی نہیں۔ویڈیو میں منال اور احسن کو ایک دوسرے کے ساتھ انتہائی خوشگوار موڈ میں سمندر کنارے بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے ۔

ویڈیو پوسٹ کے کیپشن میں ازدواجی تعلق کے 4سال مکمل ہونے پر خوشی کااظہار کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ منال خان کی شادی 10 ستمبر 2021 کو اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ ہوئی تھی جس کے بعد دونوں کے ہاں یکم نومبر 2023 کو بیٹے حسن کی پیدائش ہوئی تھی۔

Previous Post

سی پی ایل: ویسٹ انڈین کرکٹر کا انوکھا کارنامہ، مخالف بولر کی ایک گیند پر 22 رنز سمیٹ لیے

Next Post

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

Next Post
محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم