Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

Web Desk by Web Desk
اگست 29, 2025
in موسم
0
محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں صبح اور رات کے وقت بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے، اس دوران صبح اور رات میں بوندا باندی اور ہلکی بارش بھی ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے جبکہ سمندری ہوائیں 15کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

Previous Post

منال اور احسن کی انسٹا پوسٹ سے علیحدگی کی خبریں دم توڑ گئیں

Next Post

پنجاب میں سیلاب :14 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد متاثر ، 1692 موضع جات پانی تلے آ گئے

Next Post
پنجاب میں سیلاب :14 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد متاثر ، 1692 موضع جات پانی تلے آ گئے

پنجاب میں سیلاب :14 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد متاثر ، 1692 موضع جات پانی تلے آ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم