Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کے پی: خواتین کے ساتھ ہراسانی واقعات کی روک تھام کیلئے پنک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ

Web Desk by Web Desk
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
کے پی: خواتین کے ساتھ ہراسانی واقعات کی روک تھام کیلئے پنک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ

پشاور : خیبرپختونخوا میں خواتین سے ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلئے پنک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سینٹرل پولیس آفس کے مطابق پولیس نے خواتین سے ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلئےصوبے بھرمیں پنک بٹن نصب کرنےکا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں 68 پنک بٹن پشاور میں نصب کیےجائیں گے جہاں خواتین کی نقل وحرکت زیادہ ہوگی وہاں پنک بٹن لگائےجائیں گے۔

سی پی او کا بتانا ہے کہ پنک بٹن کے ذریعےخواتین اپنی شکایت سے پولیس کو بروقت آگاہ کرسکیں گی، پنک بٹن پولیس کنٹرول روم سے منسلک رہیں گے، اس بٹن کو دبانے سے شکایت کنندہ کی ویڈیو اور آواز کنٹرول روم کو موصول ہوگی۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق خواتین کے علاوہ دیگر شہری بھی اس سہولت سے استفادہ حاصل کرسکیں گے جب کہ پنک بٹن اسٹریٹ کرائم کے واقعات پربروقت رسپانس میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔

Previous Post

پاکستان کو امریکا میں مچھلی کی برآمدکی اجازت مل گئی

Next Post

بلوچستان سے آج اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کر دی گئی

Next Post
پاکستان ریلوے نے ایک بار پھر کرایوں میں اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان سے آج اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم