Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان کو امریکا میں مچھلی کی برآمدکی اجازت مل گئی

Web Desk by Web Desk
اگست 30, 2025
in بین الاقوامی, ٹیکنالوجی
0
پاکستان کو امریکا میں مچھلی کی برآمدکی اجازت مل گئی

اسلام آباد: پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمدات کی اجازت مل گئی۔

وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا کہ پاکستان کو امریکا میں مچھلی کی برآمدات کی 4 سال کی اجازت ملی ہے جو پاکستانی سی فوڈ معیار کا عالمی اعتراف ہے۔جنید انوار نے کہا کہ پاکستانی فشریز امریکی معیار پر پوری اتریں، سمندری مصنوعات کی برآمدات میں تسلسل ممکن ہوگیا ہے، پاکستان کی برآمدات کو امریکا کی منظوری سے استحکام ملے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے گزشتہ سال 2.42 لاکھ ٹن مچھلی برآمد کی جس سے 489 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا جب کہ اگلے سال 600 ملین ڈالر برآمدات کا امکان ہے۔

Previous Post

vسابق ایم این اے رمیش کمار کے گھر ڈکیتی، ڈاکو قیمتی اشیاء اور کروڑ سے زائد رقم لے گئے

Next Post

کے پی: خواتین کے ساتھ ہراسانی واقعات کی روک تھام کیلئے پنک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ

Next Post
کے پی: خواتین کے ساتھ ہراسانی واقعات کی روک تھام کیلئے پنک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ

کے پی: خواتین کے ساتھ ہراسانی واقعات کی روک تھام کیلئے پنک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم