Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

vسابق ایم این اے رمیش کمار کے گھر ڈکیتی، ڈاکو قیمتی اشیاء اور کروڑ سے زائد رقم لے گئے

Web Desk by Web Desk
اگست 30, 2025
in بین الاقوامی
0
vسابق ایم این اے رمیش کمار کے گھر ڈکیتی، ڈاکو قیمتی اشیاء اور کروڑ سے زائد رقم لے گئے

اسلام آباد میں سابق اقلیتی رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھرڈکیتی ہوگئی۔

پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کےگھرڈکیتی کا مقدمہ ڈرائیور جاوید کی مدعیت میں درج کیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق 3 ڈاکو دیوارپھلانگ کر سابق رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر میں داخل ہوئے، ڈکیتی کے دوران گھر سے 5گھڑیاں، چشمے اور جوتے سمیت ڈیڑھ کروڑروپے لوٹے گئے ہیں۔پولیس نے رمیش کمار کے گھر ڈکیتی کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی ہے۔

Previous Post

راولپنڈی ؛سات سال کی بچی کی قبرسے مبینہ چھیڑ چھاڑ کا واقعہ،عدالتی حکم پرپوسٹ مارٹم مکمل

Next Post

پاکستان کو امریکا میں مچھلی کی برآمدکی اجازت مل گئی

Next Post
پاکستان کو امریکا میں مچھلی کی برآمدکی اجازت مل گئی

پاکستان کو امریکا میں مچھلی کی برآمدکی اجازت مل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم