Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی کے شہری ملک بھر میں سب سے مہنگا آٹا اور چینی خریدنے پر مجبور

Web Desk by Web Desk
اگست 30, 2025
in پاکستان, تجارت
0
کراچی کے شہری ملک بھر میں سب سے مہنگا آٹا اور چینی خریدنے پر مجبور

اسلام آ باد: ملک بھرمیں آٹےکی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، حالیہ ایک ہفتے میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 300 روپے تک کا اضافہ ہوا۔

کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹاخریدنے پرمجبور ہیں، شہر قائد میں میں 20 کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت 2100 روپے تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے تازہ اعداد و شمار کےمطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پرمجبور ہیں، کراچی میں20کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت 2100 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

حالیہ ہفتے کراچی،لاڑکانہ اور خضدار میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 300روپےتک بڑھ گئی، اسی دوران حیدرآباد اورسکھر میں آٹے کا 20کلو کاتھیلا 280 تک مہنگا ہوا۔ایک ہفتے میں کوئٹہ میں آٹے کے 20 کلو تھیلےکی قیمت210 روپے، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، بنوں اورملتان میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 200 روپے تک بڑھی۔

Previous Post

بلوچستان سے آج اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل کر دی گئی

Next Post

یورپی ممالک نے ایران کو 3 شرائط پوری کرنے پر پابندیوں میں تاخیرکی پیشکش کردی

Next Post
یورپی ممالک نے ایران کو 3 شرائط پوری کرنے پر پابندیوں میں تاخیرکی پیشکش کردی

یورپی ممالک نے ایران کو 3 شرائط پوری کرنے پر پابندیوں میں تاخیرکی پیشکش کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم