Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سیلابی صورتحال، موسمی خرابی سے 23 پروازیں منسوخ

Web Desk by Web Desk
اگست 30, 2025
in پاکستان
0
سیلابی صورتحال، موسمی خرابی سے 23 پروازیں منسوخ

لاہور: پنجاب میں سیلاب، ملک بھر کے مختلف شہروں میں موسمی خرابی اور انتظامی مسائل کے نتیجے میں 23 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق ملک بھر کی 48 ملکی اور غیرملکی پروازوں کی آمد و روانگی تاخیر کا شکار ہے، سیالکوٹ ایئرپورٹ کی آج غیر ملکی ایئرلائن کی 14 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔سیالکوٹ ایئر پورٹ کی دیگر تمام پروازیں آج بھی لاہور سے آپریٹ کی جارہی ہیں، سیالکوٹ ایئرپورٹ کی دبئی کی ایک پرواز لاہور اتاری گئی ہے۔موسمی خرابی کے سبب ابوظبی سے پشاور کی پرواز پی کے 218 ملتان میں اتاری گئی جبکہ اسلام آباد کراچی کی پرواز پی اے201 منسوخ کردی گئی ہے۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد گلگت کی 4 پروازیں پی کے601، 602، 603، 604 منسوخ کردی گئی ہیں، کراچی اسکردو کی نجی ایئر کی دو پروازیں پی اے 704 اور 705 بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔لاہور اسکردو کی دو پروازیں پی اے 480، 481 بھی منسوخ ہیں، اسلام آباد ایئرپورٹ کی 18 پروازوں میں 1 سے 6 گھنٹے تاخیر ہے، لاہور ایئرپورٹ کی 15 پروازوں میں 1 سے7 گھنٹے تاخیر ہو رہی ہے۔کراچی ایئرپورٹ کی 10 پروازوں میں 1 سے سوا 5 گھنٹے تک تاخیر ہے، کراچی اسلام آباد کی 6 پروازوں میں 1 سے 6 گھنٹے تاخیر ہو رہی ہے جبکہ کراچی لاہور کے مابین 5 پروازوں میں 1 سے پونے 3 گھنٹےکی تاخیر ہے۔

Previous Post

پنجاب میں تباہ کن سیلاب، 28 افراد جاں بحق، لاکھوں متاثر

Next Post

ایبٹ آباد بورڈ نے ایف اے،ایف ایس سی کے نتائج کا اعلان کردیا

Next Post
ایبٹ آباد بورڈ نے ایف اے،ایف ایس سی کے نتائج کا اعلان کردیا

ایبٹ آباد بورڈ نے ایف اے،ایف ایس سی کے نتائج کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم