ایبٹ آباد بورڈ نے ایف اے،ایف ایس سی کے نتائج کا اعلان کردیا۔
ایبٹ آباد بورڈ میں لڑکیاں لڑکوں سے بازی لے گئیں، طالبہ منائل خان 1173 نمبر لیکر بورڈ ٹاپر بن گئی، مانسہرہ کی طالبہ طوبیٰ خان نے1168نمبرلیکردوسری پوزیشن حاصل کی۔ ریان خان نے1162 نمبرحاصل کرکےتیسری پوزیشن حاصل کی۔