Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چناب، راوی اور ستلج میں سیلاب نے تباہی کی نئی داستانیں رقم کردیں، 41 افراد جاں بحق

Web Desk by Web Desk
ستمبر 2, 2025
in پاکستان
0
چناب، راوی اور ستلج میں سیلاب نے تباہی کی نئی داستانیں رقم کردیں، 41 افراد جاں بحق

لاہور: چناب، راوی اور ستلج نے تباہی کی نئی داستانیں رقم کردیں،،سیلابی پانی میں ڈوب کر اموات کی تعداد 41 ہو گئی۔

پی ڈی ایم اے کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں سیلابی صورتحال سے 3 ہزار 129 دیہات متاثر ہوئے، ریلوں نے 24 لاکھ 8 ہزار آبادی کو متاثر کیا، مختلف مقامات پر 390 فلڈ ریلیف اور 389 میڈیکل کیمپس قائم کر دیئے گئے، ہزاروں متاثرہ خاندانوں کو پناہ فراہم کی گئی۔

متاثرہ علاقوں سے بڑے پیمانے پر انخلا، 9 لاکھ 32 ہزار 323 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، 6 لاکھ 48 ہزار 62 مویشیوں کو سیلاب متاثرہ علاقوں سے نکالا گیا، چناب نے سب سے زیادہ 1 ہزار 578 دیہات کو متاثر کیا۔پی ڈی ایم اے کے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ راوی کے سیلاب سے 1 ہزار 33 اور ستلج کے 518 مواضع متاثر ہوئے۔

Previous Post

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کرتے ہیں: چینی صدر شی جن پنگ

Next Post

ہیڈ تریموں پر شدید سیلاب، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی: وزیراعلیٰ سندھ

Next Post
سندھ کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری

ہیڈ تریموں پر شدید سیلاب، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی: وزیراعلیٰ سندھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم