Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ہیڈ تریموں پر شدید سیلاب، انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی: وزیراعلیٰ سندھ

Web Desk by Web Desk
ستمبر 2, 2025
in پاکستان
0
سندھ کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہیڈ تریموں پر شدید سیلاب ہے، گڈو بیراج تک پانی پہنچنے میں دو دن لگیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں 8 سے 11 لاکھ کیوسک پانی آئے گا، ،لوگوں اور مال مویشیوں کو بچانا ہے، پاک آرمی اور نیوی سے مدد مانگی ہے، 4 سے 6 ستمبر کے دن ہمارے لئے اہم ہوں گے۔

مراد علی شاہ نے سیکرٹریٹ میں فلڈ کنٹرول روم کا دورہ کیا، سیلابی صورتحال کی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا، انتظامیہ کو کسی بھی صورتحال میں الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے وزیر اعلی سندھ کی ملاقات ہوئی، سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ دی، بلاول بھٹو نے پیشگی اقدامات کی ہدایت کردی۔

Previous Post

چناب، راوی اور ستلج میں سیلاب نے تباہی کی نئی داستانیں رقم کردیں، 41 افراد جاں بحق

Next Post

بلوچستان کو آزاد کرنے کا خواب دیکھنے والے خام خیالی میں ہیں: سرفراز بگٹی

Next Post
دہشتگردوں نے بزدل درندے ہونے کا ثبوت دیا، ہماراجواب سخت ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

بلوچستان کو آزاد کرنے کا خواب دیکھنے والے خام خیالی میں ہیں: سرفراز بگٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم