Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست، سہ ملکی سیریز کے پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟

Web Desk by Web Desk
ستمبر 3, 2025
in پاکستان
0
افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست، سہ ملکی سیریز کے پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟

شارجہ: سہ ملکی سیریز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہے۔

منگل کو سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دی۔افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 169 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بناسکی۔

اس شکست کے باوجود پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر 3 میچز میں 2 میں کامیابیوں کے ساتھ 4 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ فتح کے باوجود افغانستان کا پوائنٹس ٹیبل پر دوسرا نمبر ہے۔افغانستان کی ٹیم نے بھی اب تک 3 میچز میں 2 میں کامیابی حاصل کی اور اس کے 4 پوائنٹس ہیں لیکن نیٹ رن ریٹ پاکستان سے کم ہے۔

سہ ملکی سیریز میں میزبان یو اے ای اب تک کوئی میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکا اور وہ 2 میچز میں ناکامی کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے۔

Previous Post

ملتان: فلڈ ریلیف کیمپس میں واش روم کی عدم سہولیات، خواتین شدید مشکلات کا شکار

Next Post

برطانیہ میں ویزا مدت سے زائد قیام کرنیوالے طلبہ کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ

Next Post
برطانیہ میں ویزا مدت سے زائد قیام کرنیوالے طلبہ کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ

برطانیہ میں ویزا مدت سے زائد قیام کرنیوالے طلبہ کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم