Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ملتان: فلڈ ریلیف کیمپس میں واش روم کی عدم سہولیات، خواتین شدید مشکلات کا شکار

Web Desk by Web Desk
ستمبر 3, 2025
in پاکستان
0
ملتان: فلڈ ریلیف کیمپس میں واش روم کی عدم سہولیات، خواتین شدید مشکلات کا شکار

ملتان میں سیلاب کے باعث بنائے جانے والے فلڈ ریلیف کیمپس میں واش روم کی عدم سہولیات کے سبب خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

فلڈ کیمپس میں موجود خواتین کا کہنا ہے کہ واش روم کی سہولت دستیاب نہ ہونے پر انہیں جسمانی اور ذہنی طورپر اذیت کا سامنا ہے۔متاثرہ خواتین کے مطابق کھلے آسمان تلے مردوں کی موجودگی میں غیر معیاری واش روم قابل استعمال نہیں۔

دوسری جانب انتظامیہ کا مؤقف ہےکہ پورٹ ایبل واش رومز ایک دو دن تک اس کیمپ میں پہنچا دیے جائيں گے۔واضح رہے کہ دریائے چناب کا سیلابی ریلا ملتان ڈویژن کی حدود میں پہنچ گیا ہے، پانی کے بڑھتے ہوئے مسلسل بہاؤ کے باعث مزید درجنوں بستیاں زیر آب آگئی ہیں۔کمشنر ملتان کے مطابق صرف ملتان میں سیلاب سے 4 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں، جن میں 2 لاکھ خواتین شامل ہیں متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Previous Post

سیلاب میں بیٹیوں کےجہیزبہہ جانےکی خبر، گورنر پنجاب نے 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمہ داری اٹھالی

Next Post

افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست، سہ ملکی سیریز کے پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟

Next Post
افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست، سہ ملکی سیریز کے پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟

افغانستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست، سہ ملکی سیریز کے پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم