Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Web Desk by Web Desk
ستمبر 5, 2025
in بین الاقوامی
0
دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح 40 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

دبئی ڈیٹا اینڈ اسٹیٹکس اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے دبئی کی آبادی کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق سنہ 1975 میں دبئی کی آبادی صرف ایک لاکھ 87 ہزار تھی۔اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ 2011 میں دبئی کی آبادی 20 لاکھ تھی جو 2025 میں 40 لاکھ ہوگئی، اگر یہی رفتار رہی تو 2032 میں 50 لاکھ اور 2039 میں 60 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔

دوسری جانب معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ دبئی سرمایہ کاروں، پروفیشنلز، ملینرز اور بلینرز کیلئے پرکشش مقام ہے، آبادی میں اضافے سے گھروں، تعلیم، صحت اور پبلک ٹرانسپورٹ کی طلب بڑھے گی۔معاشی ماہرین کا بتانا ہے کہ دبئی میں بڑھتی آبادی مہنگائی کے دباؤ میں اضافہ کرسکتی ہے، خطے میں آبادی بڑھنے سے ٹریفک جام رہنے اور نئے رہائشی سوسائیٹیز بننے کا امکان ہے۔ماہرین کے مطابق دبئی میں ٹرانسپورٹ کے اہم ذریعہ میٹرو بلیو لائن اور نئے ریٹیل پروجیکٹس اہم کردار ادا کریں گے۔

Previous Post

بھارت کی جانب سے سیلابی پانی چھوڑنے کے بعد دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، متعدد بند ٹوٹ گئے

Next Post

پنجاب: مون سون کے 10 ویں اسپیل کا الرٹ جاری، طوفانی بارشیں متوقع، ندی نالے بپھرنے سے فلش فلڈنگ کا خدشہ

Next Post
پنجاب: مون سون کے 10 ویں اسپیل کا الرٹ جاری، طوفانی بارشیں متوقع، ندی نالے بپھرنے سے فلش فلڈنگ کا خدشہ

پنجاب: مون سون کے 10 ویں اسپیل کا الرٹ جاری، طوفانی بارشیں متوقع، ندی نالے بپھرنے سے فلش فلڈنگ کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم