Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکی صدر ٹرمپ نے محکمہ دفاع کا نام بدل کر ‘محکمہ جنگ’ رکھ دیا

Web Desk by Web Desk
ستمبر 6, 2025
in بین الاقوامی
0
امریکی صدر ٹرمپ نے محکمہ دفاع کا نام بدل کر ‘محکمہ جنگ’ رکھ دیا

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا نام بدل کر ‘محکمہ جنگ’ رکھ دیا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو ایک ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط کیے جس کے تحت محکمہ دفاع پینٹاگون کا نام تبدیل کرکے ڈپارٹمنٹ آف وار(محکمہ جنگ) رکھ دیا گیا ہے۔ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ چیزوں کو ان کے اصل نام سے پکارا جائے۔

ٹرمپ نے کہا کہ موجودہ عالمی صورتحال کے پیش نظر نیا نام زیادہ موزوں ہے، محکمہ جنگ دنیا کو امریکی قوت کا پیغام دے گا۔اس کے علاوہ امریکی صدر نے کہا کہ یوکرین سے متعلق سکیورٹی معاہدہ زیر غور ہے، یوکرین کی سکیورٹی سے متعلق ہم متحرک ہیں، یوکرین کو سکیورٹی ضمانت دینے پر کام کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ حکم نامے پر دستخط کے موقع پر پینٹاگون کے سربراہ پیٹ ہیگستھ بھی ٹرمپ کے ساتھ موجود تھے، جو اب سیکرٹری آف وار کہلائیں گے۔

پینٹاگون کے نام کی تبدیلی کے ساتھ ہی محکمہ دفاع کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر بھی نام تبدیل کرکے Department of War کر دیا گیا ہے۔

Previous Post

پنجاب: مون سون کے 10 ویں اسپیل کا الرٹ جاری، طوفانی بارشیں متوقع، ندی نالے بپھرنے سے فلش فلڈنگ کا خدشہ

Next Post

پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے کہ یہاں کون رہے گا کون نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

Next Post
پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے کہ یہاں کون رہے گا کون نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کے فیصلے ہم کریں گے کہ یہاں کون رہے گا کون نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم