Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان شریک نہیں ہوگا

Web Desk by Web Desk
ستمبر 6, 2025
in کھیل
0
آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان شریک نہیں ہوگا

آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان شریک نہیں ہو گا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان یا کوئی نمائندہ بھارت نہیں جائے گا، یعنی آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی نہیں ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلقہ کسی بھی تقریب یا سرگرمی کا پاکستان حصہ نہیں ہوگا۔

آئی سی سی نے 30 ستمبر کو گوہاٹی میں انڈیا، سری لنکا میچ کے موقع پر گرینڈ افتتاحی تقریب کا اعلان کیا ہوا ہے، آئی سی سی کی جانب سے شریک ٹیموں کے کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن اور پریس کانفرنس بھی روایت ہے۔ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان ویمن ٹیم سری لنکا میں اپنے میچز کھیلے گی، پاکستان ویمن ٹیم میچز کے لیے پاکستان سے سری لنکا پہنچے گی۔واضح رہے کہ آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 30 ستمبر سے 2 نومبر تک انڈیا اور سری لنکا میں شیڈولڈ ہے۔

Previous Post

مالاکنڈ: شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور سسر سمیت 5 افراد کو قتل کرڈالا

Next Post

پاکستان سمیت دنیاکے مختلف ملکوں میں چاند گرہن کا دلکش نظارہ

Next Post

پاکستان سمیت دنیاکے مختلف ملکوں میں چاند گرہن کا دلکش نظارہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم