Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سینئر صحافی سید محمد صوفی انتقال کرگئے

Web Desk by Web Desk
ستمبر 14, 2025
in پاکستان
0
سینئر صحافی سید محمد صوفی انتقال کرگئے

کراچی: سینئر صحافی سید محمد صوفی انتقال کر گئے۔

سید محمد صوفی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے جس کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے کی ہے۔سید محمد صوفی جیونیوز، روزنامہ جنگ سمیت کئی اخبارات اور رسائل سے منسلک رہے۔

سید محمد صوفی کی نمازجنازہ آج بعد نماز عصر کراچی میں ادا کی جائے گی۔کراچی پریس کلب نے 2024 میں سینئر صحافی سید محمد صوفی کی پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں تقریب کا اہتمام کیا تھا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے انہیں اعزازی شیلڈ بھی پیش کی تھی۔

Previous Post

چین سے 2 ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کیلئے جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایجنڈا تیار

Next Post

عراق کا تاریخی دریائے فرات پانی کی شدید کمی کا شکار، نجف اور سماوہ شہر پانی سے تقریباً محروم

Next Post
عراق کا تاریخی دریائے فرات پانی کی شدید کمی کا شکار، نجف اور سماوہ شہر پانی سے تقریباً محروم

عراق کا تاریخی دریائے فرات پانی کی شدید کمی کا شکار، نجف اور سماوہ شہر پانی سے تقریباً محروم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم