Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعظم شہباز شریف 3 ملکی دورے پر روانہ، سعودیہ، برطانیہ اور امریکا جائیں گے

Web Desk by Web Desk
ستمبر 17, 2025
in بین الاقوامی
0
وزیراعظم شہباز شریف 3 ملکی دورے پر روانہ، سعودیہ، برطانیہ اور امریکا جائیں گے

سعودی عرب، برطانیہ اور امریکا میں اہم ملاقاتیں اور خطاب شیڈول

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ سعودی عرب کے ایک روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران سعودی فرماں روا سمیت اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے مشترکہ مفادات پر تبادلہ خیال ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے بعد برطانیہ جائیں گے جہاں وہ دو روز قیام کریں گے، اس کے بعد وہ امریکا روانہ ہوں گے۔امریکا کے دورے کے دوران وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے اور اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Previous Post

بھارت اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات نئی دہلی میں ناکام

Next Post

بہاولپور: دریائے ستلج کے سیلاب میں کمی، متاثرہ علاقوں میں پانی کی سطح گرنے لگی

Next Post
بھارت اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات نئی دہلی میں ناکام

بہاولپور: دریائے ستلج کے سیلاب میں کمی، متاثرہ علاقوں میں پانی کی سطح گرنے لگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم