Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ریاض: بلند وبالاعمارتیں سعودی اور پاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور

Web Desk by Web Desk
ستمبر 18, 2025
in بین الاقوامی
0
ریاض: بلند وبالاعمارتیں سعودی اور پاکستانی پرچم کے رنگوں سے منور

ریاض کی عمارتیں پاکستان اور سعودی پرچم کے رنگوں سے منور، اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ طے پا گیا

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی بلند و بالا عمارتوں کو پاکستان اور سعودی عرب کے پرچم کے رنگوں سے سجایا گیا۔ عمارتوں پر پاکستان کا سبز و سفید ہلالی پرچم جگمگا رہا ہے جبکہ ساتھ ہی سعودی عرب کا سبز پرچم بھی روشنیوں سے نمایاں کیا گیا ہے۔ اس خوبصورت منظر کو دونوں ممالک کے شہریوں نے بھرپور سراہا۔

یاد رہے کہ حال ہی میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے دارالحکومت ریاض میں ایک تاریخی "اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے” (SMDA) پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو فروغ دینا اور کسی بھی جارحیت کے خلاف مشترکہ دفاع و تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

معاہدے میں یہ شق بھی شامل ہے کہ اگر کسی ایک ملک پر جارحیت ہوتی ہے تو اسے دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔ یہ پیش رفت نہ صرف پاکستان اور سعودی عرب کی سلامتی کو مزید مستحکم کرے گی بلکہ خطے اور دنیا میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے دونوں ممالک کے عزم کی عکاسی بھی کرتی ہے۔

Previous Post

اسرائیلی فوج کی غزہ پر سفاک بمباری، ایک دن میں 83 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 65 ہزار سے تجاوز

Next Post

بلوچستان سے افغان مہاجرین کے انخلاء کا تیسرا مرحلہ جاری، 30ہزار سے زائد مہاجرین وطن واپس

Next Post
بلوچستان سے افغان مہاجرین کے انخلاء کا تیسرا مرحلہ جاری، 30ہزار سے زائد مہاجرین وطن واپس

بلوچستان سے افغان مہاجرین کے انخلاء کا تیسرا مرحلہ جاری، 30ہزار سے زائد مہاجرین وطن واپس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم