Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی؛ وفاقی حکومت نے سائٹ ایریا کی 49 سڑکوں کی مرمت کے لیے 5 ارب روپے جاری کردئیے

Web Desk by Web Desk
ستمبر 22, 2025
in پاکستان
0

کراچی سائٹ ایریا کی سڑکوں کی تعمیر کے لیے 5 ارب روپے جاری

کراچی: سائٹ انڈسٹریل ایریا کی تباہ حال سڑکوں کی بحالی کا مسئلہ حل ہو گیا، وفاقی حکومت نے 49 سڑکوں کی مرمت اور تعمیر نو کے لیے پانچ ارب روپے جاری کر دیے۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد فنڈز فراہم کیے گئے ہیں جن کے تحت جلد ہی سڑکوں کی مرمت اور تعمیر کا کام شروع کیا جائے گا۔ چیئرمین منصوبہ بندی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ منصوبے پر مجموعی طور پر پانچ ارب ایک کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔

حکام کے مطابق یہ رقم سائٹ ایریا کی سڑکوں کی مکمل مرمت اور دوبارہ تعمیر کے لیے مختص کی گئی ہے جبکہ محکمہ صنعت کو ہدایت کی گئی ہے کہ ٹینڈرز میں شفافیت اور سیپرا قوانین پر سختی سے عمل یقینی بنایا جائے۔

Previous Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت تیزی کا رجحان

Next Post

ترکیے کے ساحلی علاقے ایوالک سے پتھر کے زمانے کے 138 قدیم اوزار دریافت

Next Post
ترکیے کے ساحلی علاقے ایوالک سے پتھر کے زمانے کے 138 قدیم اوزار دریافت

ترکیے کے ساحلی علاقے ایوالک سے پتھر کے زمانے کے 138 قدیم اوزار دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم