Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جولائی میں سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مجموعی نقصانات 87 ارب روپے ہوگئے

Web Desk by Web Desk
ستمبر 24, 2025
in تجارت
0
جولائی میں سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے مجموعی نقصانات 87 ارب روپے ہوگئے

اسلام آباد:رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی کے دوران سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے مجموعی نقصانات 87 ارب روپے ریکارڈ کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق 87 ارب میں سے 41 ارب روپے کے نقصانات ڈسکوز کی نا اہلی جبکہ 46 ارب روپے بجلی وصولیوں میں کمی کے باعث ہوئے۔حکام کے مطابق جولائی 2024 کے مقابلے میں اس سال جولائی میں ڈسکوز کے مجموعی نقصانات میں 60 ارب روپے کی کمی دیکھی گئی۔ گزشتہ سال جولائی میں یہ نقصانات 147 ارب روپے تک پہنچ گئے تھے۔

رواں مالی سال کے پہلے ہی ماہ میں یہ کمی خوش آئند سمجھی جا رہی ہے، تاہم نقصانات کا سلسلہ برقرار رہنے کے باعث قومی خزانے کو اب بھی اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

Previous Post

پاکستان کیخلاف میچ میں سری لنکن کھلاڑی نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Next Post

امریکی صدر اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات، خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو

Next Post
امریکی صدر اور وزیراعظم شہبازشریف کی  ملاقات، خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو

امریکی صدر اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات، خوشگوار ماحول میں غیر رسمی گفتگو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم