Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لیہ میں قتل یا خود کشی کا معمہ، تھانہ چوبارہ کی حدود میں لڑکی جاں بحق , نوجوان شدید زخمی

Web Desk by Web Desk
ستمبر 25, 2025
in لیہ
0
سوات کے مدرسے میں تشدد سے بچہ جاں بحق، استاد گرفتار ، مدرسہ سیل

لیہ کے علاقے تھانہ چوبارہ کی حدود چک نمبر 326 ٹی ڈی اے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا

جہاں 18 سالہ مریم بی بی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق والد کو اپنی بیٹی پر وقاص نامی نوجوان کے ساتھ ناجائز تعلقات کا شبہ تھا۔ محمد نعیم نے نوجوان کو دکان پر سوئے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا اور گھسیٹ کر گھر لے آیا۔ مبینہ طور پر پکڑے جانے کے خوف سے مریم بی بی نے گندم کی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی اور موقع پر دم توڑ گئی۔ تشدد سے نوجوان وقاص شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق لاش اور زخمی کو تحصیل ہسپتال چوبارہ منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں لڑکی کا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔

Previous Post

حکومت نے 5 سال پرانی گاڑیوں کے درآمد کی اجازت دیدی

Next Post

امریکی صدر نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کیلئے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا

Next Post
امریکی صدر نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کیلئے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا

امریکی صدر نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کیلئے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم