Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈی آئی خان: گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق

Web Desk by Web Desk
ستمبر 26, 2025
in پاکستان
0
چکوال: موٹر وے پر تیز رفتار کار حادثے کا شکار، 4 افرادجاں بحق

ڈی آئی خان میں المناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے دانا سر میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں ایک گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جا گری۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 11 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ حادثہ خانوزئی سے ڈیرہ اسماعیل خان آتے ہوئے پیش آیا۔ زخمیوں میں دریا خان، احمد اور 10 سالہ یوسف شامل ہیں جنہیں نعشوں کے ساتھ ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Previous Post

پاکپتن میں ستلج کا کٹاؤ جاری، ایک گاؤں مکمل دریا برد، دوسرے کے 50 گھر غائب

Next Post

لیہ:تھانہ پیر جگی کی حدود میں بکریاں چوری کی واردات

Next Post
لیہ:تھانہ پیر جگی کی حدود میں بکریاں چوری کی واردات

لیہ:تھانہ پیر جگی کی حدود میں بکریاں چوری کی واردات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم