Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخی بلندیوں پر، ایک لاکھ 61 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

Web Desk by Web Desk
ستمبر 26, 2025
in تجارت
0
پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخی بلندیوں پر، ایک لاکھ 61 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ 61 ہزار پوائنٹس کی تاریخی حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور 1900 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار 291 پوائنٹس کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔

اس سے قبل گزشتہ روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1043 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 59 ہزار 280 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ دوران ٹریڈنگ سیمنٹ، کمرشل بینکنگ، تیل و گیس کی تلاش کرنے والی کمپنیاں، او ایم سیز، بجلی پیدا کرنے والے ادارے اور ریفائنریز میں بھرپور خریداری دیکھنے میں آئی جبکہ ماری، حبکو، اے آر ایل، اوجی ڈی سی، پی پی ایل، پی او ایل اور پی ایس او کے شیئرز بھی مثبت زون میں ٹریڈ ہوتے رہے۔

Previous Post

لیہ:تھانہ پیر جگی کی حدود میں بکریاں چوری کی واردات

Next Post

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم