Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی ٹی اے نے وائی فائی سیون کیلئے 6 گیگا ہرٹز بینڈ کی منظوری دیدی

Web Desk by Web Desk
ستمبر 27, 2025
in ٹیکنالوجی
0
پی ٹی اے نے وائی فائی سیون کیلئے 6 گیگا ہرٹز بینڈ کی منظوری دیدی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وائی فائی سیون کے لیے 6 گیگا ہرٹز بینڈ کے استعمال کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد پاکستان ایشیا کے ان اولین ممالک میں شامل ہوگیا ہے جو اس جدید ٹیکنالوجی کو اپنا رہے ہیں۔

پی ٹی اے کے مطابق آئندہ آنے والی تمام وائی فائی جنریشنز کے لیے 6 گیگا ہرٹز بینڈ میں استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے، جس سے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر مزید تیز اور جدید ہوگا۔

وائی فائی سیون تیز ترین ڈیٹا ریٹس، نہایت کم لیٹنسی اور بہتر کارکردگی فراہم کرتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی گھروں، چھوٹے کاروبار اور تعلیمی اداروں میں تیز تر کنیکٹیویٹی کو یقینی بنائے گی۔

مزید برآں یہ جدید وائرلیس نظام صحت عامہ کے مراکز اور اسمارٹ سٹی منصوبوں کے لیے بھی تیز رفتار اور مستحکم کنیکٹیویٹی فراہم کرے گا، جو ملک میں جدید ڈیجیٹل سہولیات کے فروغ کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔

Previous Post

لوگ غزہ میں مظالم پر بات کرتے خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں : ہالی وڈ اداکارائیں پھٹ پڑیں

Next Post

کراچی میں کل سے گرمی پڑنے کی پیشگوئی، پارہ کتنا رہے گا؟

Next Post
کراچی میں کل سے گرمی پڑنے کی پیشگوئی، پارہ کتنا رہے گا؟

کراچی میں کل سے گرمی پڑنے کی پیشگوئی، پارہ کتنا رہے گا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم