Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لوگ غزہ میں مظالم پر بات کرتے خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں : ہالی وڈ اداکارائیں پھٹ پڑیں

Web Desk by Web Desk
ستمبر 27, 2025
in شوبز
0
لوگ غزہ میں مظالم پر بات کرتے خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں : ہالی وڈ اداکارائیں پھٹ پڑیں

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر لارنس اور معروف اداکارہ ایما واٹسن بھی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جینیفر لارنس نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی سے کم نہیں اور یہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہے۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ اس ظلم کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

دوسری جانب ایما واٹسن کا کہنا تھا کہ لوگ غزہ میں جاری مظالم پر بات کرتے ہوئے خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ حقیقت بیان کرنے والوں کو بھی دباؤ کا سامنا ہے۔

دونوں اداکاراؤں کے یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب دنیا بھر میں غزہ میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا پر بھی فلسطینی عوام کے حق میں آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔

Previous Post

ایشیا کپ فائنل سے قبل پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ ’فوٹو شوٹ‘ کھٹائی میں پڑگیا

Next Post

پی ٹی اے نے وائی فائی سیون کیلئے 6 گیگا ہرٹز بینڈ کی منظوری دیدی

Next Post
پی ٹی اے نے وائی فائی سیون کیلئے 6 گیگا ہرٹز بینڈ کی منظوری دیدی

پی ٹی اے نے وائی فائی سیون کیلئے 6 گیگا ہرٹز بینڈ کی منظوری دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم