Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

دبئی فیصل آباد کی پرواز میں مسافر کا انتقال، جہاز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

Web Desk by Web Desk
ستمبر 27, 2025
in پاکستان
0
دبئی فیصل آباد کی پرواز میں مسافر کا انتقال، جہاز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

دبئی فیصل آباد کی پرواز میں ایک مسافر کے انتقال کرنے پر جہاز نے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

ائیرپورٹ حکام کے مطابق 2 مسافروں کی طبیعت خراب ہونے پر ایک پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی اور دوسری کو روک لیا گیا۔حکام نے بتایا کہ دبئی فیصل آباد کی پرواز نے مسافر کی طبیعت خرابی پر کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی، یہ پرواز لاڑکانہ کے قریب تھی، پائلٹ نے اے ٹی سی کراچی کو ہنگامی صورتحال سے آگاہ کیا، مسافر کے بے ہوش ہونے پر پائلٹ نے پرواز کا رخ کراچی کی طرف موڑ دیا۔

حکام کے مطابق میڈیکل ایمرجنسی ٹیم نے لینڈ کرتے ہی مسافر کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی تاہم مسافر ذوالفقار کا انتقال ہو چکا تھا۔دوسری جانب کراچی سے دبئی کی پرواز میں سوار 3 سالہ بچی کی طبیعت انتہائی خراب ہوگئی اور شدید بخار میں مبتلا بچی بے ہوش ہوگئی جس پر عملے نے میڈیکل ایمرجنسی ٹیم کو آگاہ کیا۔

حکام نے بتایا کہ شدید بخار سے حالت انتہائی خراب ہونے پر بچی زہرا کو نجی سپتال منتقل کردیا گیا۔

Previous Post

سکھر میں تشدد سے زخمی اونٹنی کے جبڑے کی سرجری، انفیکشن زدہ ٹانگ کاٹ دی گئی

Next Post

سی پیک فیز 2 کا باقاعدہ آغاز، پاک چین شراکت داری تاریخی مرحلے میں داخل

Next Post
سی پیک فیز 2 کا باقاعدہ آغاز، پاک چین شراکت داری تاریخی مرحلے میں داخل

سی پیک فیز 2 کا باقاعدہ آغاز، پاک چین شراکت داری تاریخی مرحلے میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم