Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایشیا کپ فائنل: پاکستان کیخلاف میچ کیلئے بھارتی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

Web Desk by Web Desk
ستمبر 28, 2025
in کھیل
0
ایشیا کپ فائنل: پاکستان کیخلاف میچ کیلئے بھارتی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کے خلاف بڑے معرکے کے لیے بھارتی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس اہم میچ کے لیے جسپریت بمرا اور شیوم دوبے کی پلیئنگ الیون میں واپسی متوقع ہے۔

رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولرز ارشدیپ سنگھ اور ہرشیت رانا کو ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے تاکہ مضبوط کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترا جا سکے۔

بھارتی کوچ نے دو اہم کھلاڑیوں کی فٹنس پر خدشات ظاہر کیے ہیں، خصوصاً آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا کی صحت پر سوالیہ نشان اب بھی قائم ہے۔ پانڈیا سری لنکا کے خلاف میچ میں صرف ایک اوور کرانے کے بعد ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔

تاہم بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ نے ہاردیک پانڈیا کو پاکستان کے خلاف فائنل کے لیے فٹ قرار دیا ہے اور ان کی شرکت کے قوی امکانات ہیں۔

Previous Post

ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج پہلی بار فائنل میں ٹکرائیں گے

Next Post

حارث اور صاحبزادہ فرحان کیخلاف تاحال آئی سی سی کا فیصلہ نہ آسکا، محسن نقوی کا تحفظات کا اظہار

Next Post
حارث اور صاحبزادہ فرحان کیخلاف تاحال آئی سی سی کا فیصلہ نہ آسکا، محسن نقوی کا تحفظات کا اظہار

حارث اور صاحبزادہ فرحان کیخلاف تاحال آئی سی سی کا فیصلہ نہ آسکا، محسن نقوی کا تحفظات کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم