Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حارث اور صاحبزادہ فرحان کیخلاف تاحال آئی سی سی کا فیصلہ نہ آسکا، محسن نقوی کا تحفظات کا اظہار

Web Desk by Web Desk
ستمبر 28, 2025
in کھیل
0
حارث اور صاحبزادہ فرحان کیخلاف تاحال آئی سی سی کا فیصلہ نہ آسکا، محسن نقوی کا تحفظات کا اظہار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی کرکٹرز حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کے خلاف ہونے والی سماعت کا فیصلہ تاحال جاری نہیں کیا، جس پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کے خلاف آئی سی سی کی سماعت مکمل ہوئے دو روز گزر چکے ہیں لیکن فیصلہ سامنے نہیں آیا۔ گزشتہ روز ایک کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ میچ ریفری نے حارث رؤف کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا، جبکہ صاحبزادہ فرحان کو کسی کارروائی کے بجائے صرف وارننگ دی گئی۔

تاہم آئی سی سی کی جانب سے باضابطہ اعلان نہ ہونے پر محسن نقوی نے ایکس پر اپنے پیغام میں سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ آپ کو اپنا توازن قائم رکھنے کی وجوہات بیان کرنے میں اور کتنا وقت درکار ہے؟

پی سی بی چیئرمین کے اس ردِعمل نے معاملے کو مزید اہم بنا دیا ہے اور شائقین بھی آئی سی سی کے فیصلے کے منتظر ہیں۔

Previous Post

ایشیا کپ فائنل: پاکستان کیخلاف میچ کیلئے بھارتی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

Next Post

سکیورٹی فورسز کے درشہ خیل آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں میں سے ایک بنگلادیشی نکلا

Next Post
سکیورٹی فورسز کے درشہ خیل آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں میں سے ایک بنگلادیشی نکلا

سکیورٹی فورسز کے درشہ خیل آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں میں سے ایک بنگلادیشی نکلا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم