Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سرگودھا :جعلی عامل نے لڑکی سے جن نکالنے کے 30 لاکھ بٹور لیے، نازیبا ویڈیو بھی بنالی

Web Desk by Web Desk
ستمبر 30, 2025
in پاکستان
0
سرگودھا :جعلی عامل نے لڑکی سے جن نکالنے کے 30 لاکھ بٹور لیے، نازیبا ویڈیو بھی بنالی

سرگودھا میں ایک جعلی عامل نے لڑکی کو جن نکالنے کے بہانے اپنے جال میں پھنسایا۔

ملزم نے تعویذ گنڈے اور جھاڑ پھونک کے بہانے متاثرہ لڑکی کے گھر والوں سے 30 لاکھ روپے وصول کیے۔ بعد ازاں اس نے لڑکی کو تنہا بلا کر مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش بھی کی۔

پولیس کے مطابق جعلی عامل نے صرف یہی نہیں کیا بلکہ لڑکی کی نازیبا ویڈیو بنا کر اسے مزید 20 لاکھ روپے دینے کے لیے بلیک میل بھی کیا۔ متاثرہ خاندان کے احتجاج پر پولیس نے فوری مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تاہم اب تک ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکا اور پولیس نے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Previous Post

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے این او سی معطل کردیے، متاثرہ کھلاڑیوں میں بڑے نام بھی شامل

Next Post

کراچی میں آج دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان

Next Post
کراچی میں آج دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں آج دوپہر کے بعد گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم