Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

نادرا نے موبائل ایپ سے اپائٹمنٹ بکنگ کی سہولت متعارف کروادی

Web Desk by Web Desk
اکتوبر 3, 2025
in پاکستان, ٹیکنالوجی
0
نادرا نے موبائل ایپ سے اپائٹمنٹ بکنگ کی سہولت متعارف کروادی

نادرا دفتر میں قطار اور انتظار کی زحمت ختم کر کے اپائنٹمنٹ سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔

نادرا نے سہولت حاصل کرنے والوں کے لئے اپائنٹمنٹ کی سہولت متعارف کرا دی۔ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے اپائنٹمنٹ بک کرائی جا سکتی ہے۔اپنے مطلوبہ نادرا دفتر کی اپائنٹمنٹ بک کرکے نادرا دفتر وزٹ کیا جا سکے گا۔اپائنٹمنٹ کےبعد کسی قطار میں لگنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔متعلقہ نادرا سینٹر پر اپنی سہولت کے مطابق تاریخ اور وقت لیا جا سکے گا۔

Previous Post

آزاد فلسطینی ریاست تک ہتھیار نہیں ڈالیں گے، امریکی منصوبے پر غور جاری ، حماس

Next Post

وفاقی وزیرمواصلات کا موٹروے پولیس اہلکاروں کی دوران ڈیوٹی شہادت پر اظہار افسوس

Next Post
وفاقی وزیرمواصلات کا موٹروے پولیس اہلکاروں کی دوران ڈیوٹی شہادت پر اظہار افسوس

وفاقی وزیرمواصلات کا موٹروے پولیس اہلکاروں کی دوران ڈیوٹی شہادت پر اظہار افسوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم